کراچی کی کویتا کا ڈھابہ: ’اپنا مُلک اپنا ہوتا ہے، میرے مُلک نے مجھے واپس بلا لیا‘

،ویڈیو کیپشنکراچی میں انڈین پاؤ بھاجی کا ایک ڈھابہ کافی مقبول ہے کویتا نے مارکیٹنگ چھوڑ کر شروع کیا
کراچی کی کویتا کا ڈھابہ: ’اپنا مُلک اپنا ہوتا ہے، میرے مُلک نے مجھے واپس بلا لیا‘
وقت اشاعت

آج کل کراچی میں انڈین پاؤ بھاجی کا ایک ڈھابہ کافی مقبول ہے۔ کویتا سولنکی نے مارکیٹنگ چھوڑ کر اپنی فیملی کے ساتھ یہ کام شروع کیا اور ایک نئی فوڈ سٹریٹ کی بنیاد رکھی۔

مزید جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔۔۔