آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں مشہور شخصیات کو ووٹر لسٹ کی تصدیق کے نوٹس کیوں مل رہے ہیں؟
انڈیا میں مشہور شخصیات کو ووٹر لسٹ کی تصدیق کے نوٹس کیوں مل رہے ہیں؟
وقت اشاعت
دہلی میں ووٹروں کی از سر نو تصدیق کی لیے جاری سپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) مہم نے غیر معمولی ہلچل مچا رکھی ہے کیونکہ ملک کی کئی نمایاں سیاسی، انتظامی اور آئینی شخصیات کے اندراج میں گڑبڑ اور تضادات کے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد اس فہرست سے باہر ہیں۔
نامور شخصیات میں ملک کے سابق نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، بی جے پی کے سینیئر رہنما ایل کے اڈوانی، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا، الیکشن کمشنر سکھبیر سنگھ سندھو، خارجہ سیکریٹری وکرم مسری اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ تفصیلات غافرہ قادر کی رپورٹ میں۔