پاکستان میں شادی کی دعوت بذریعہ ڈیجیٹل کارڈز دینے کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں شادی کی دعوت بذریعہ ڈیجیٹل کارڈز دینے کا بڑھتا رجحان
وقت اشاعت
ایک زمانہ تھا جب شادی کا دعوت نامہ کارڈ بھیج کر دیا جاتا تھا مگر اب ناصرف یہ رواج کم ہو گیا ہے بلکہ اس کی جگہ واٹس ایپ یا ای میل پر بھیجے جانے والے ڈیجیٹل کارڈز نے لے لی ہے۔ شادی کارڈز کا بزنس کرنے والے اور ڈیزائنر اس بارے میں کیا سوچتے ہیں، دیکھیے ہماری ویڈیو میں۔۔۔ رپورٹنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی



