’سڑک کنارے بدحال پڑا ہر شخص پاگل نہیں ہوتا‘

،ویڈیو کیپشنکشمیر کے نوجوان رضاکار جو سڑک کنارے موجود افراد کی زندگی بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
’سڑک کنارے بدحال پڑا ہر شخص پاگل نہیں ہوتا‘
وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان طالب علموں کا ایک گروہ رضا کارانہ طور پر گھر چھوڑ کر سڑکوں اور ویرانوں میں زندگی گزارنے والے بدحال افراد کو نہلا دھلا کر زندگی کی طرف واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق

کشمیری نوجوان