برفانی طوفان میں کھیلتے اوٹرز
برفانی طوفان میں کھیلتے اوٹرز
وقت اشاعت
سکیورٹی کیمروں نے امریکہ میں برف میں کھیلتے ہوئے دو اوٹرز یعنی اودبلاؤ کو ریکارڈ کیا ہے۔
اگرچہ یہ ننّھے جانور ماحول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن شمال مشرقی امریکہ میں برفیلے طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ ہے اور لاکھوں افراد لوگ متاثر ہوئے ہیں، کچھ جگہوں پر تقریبا دو فٹ تک برفباری ہوئی ہے۔



