شہپر ٹو: پاکستان میں تیار کردہ ڈرون کتنا طاقتور؟

شہپر ٹو: پاکستان میں تیار کردہ ڈرون کتنا طاقتور؟
وقت اشاعت

پاکستان میں امریکی ڈرونز حملے کا نشانہ بننے کی شکایات عام رہیں لیکن اب پاکستان نے بھی لڑاکا ڈرونز کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔

یہ ڈرونز کراچی میں جاری جنگی ساز و سامان کی نمائش میں پہلی بار پیش کیے گئے ہیں۔

ان ڈرونز کی کیا خصوصیات ہیں اور یہ کتنے کارگر ہیں، دیکھتے ہیں کراچی سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔