’پٹھان‘ کا جادو سر چڑھ کر بولا
’پٹھان‘ کا جادو سر چڑھ کر بولا
وقت اشاعت
بالی ووڈ فلم پٹھان کی ریلیز سے پہلے ہی اس کے خلاف انڈیا میں ایک منظم بائیکاٹ مہم چلائی گئی۔ لیکن باکس آفِس پر پٹھان کی پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا۔ تو کیا انڈیا میں اِس طرح کے بائیکاٹ اور بینز کی کیمپینز کمزور پڑتی جا رہی ہیں یا پھر شاہ رخ خان کا سٹارڈم بازی لے گیا؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، نصرت جہاں، ثمرہ فاطمہ، خالد کرامت




