گوادر کیوں ڈوب اور زمین میں دھنس رہا ہے؟
گوادر کیوں ڈوب اور زمین میں دھنس رہا ہے؟
وقت اشاعت
بلوچستان کے ساحلی شہر اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مرکز گوادر سے تین ہفتے گزرنے کے باوجود بارش کی پانی کی نکاسی اب بھی جاری ہے اور شہر مکمل طور پر معمول پر نہیں آسکا ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ بین الاقوامی اہمیت کا حامل یہ شہر بار بار زیر آب آجاتا ہے، اس کی وجہ حالیہ شہری منصوبہ بندی ہے یا کچھ اور؟
گوادر سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ



