کیا پی ٹی آئی کا ’بیرونی مدد‘ حاصل کرنا غلط ہے؟

کیا پی ٹی آئی کا ’بیرونی مدد‘ حاصل کرنا غلط ہے؟
وقت اشاعت

پاکستان تحریک انصاف آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیق کے لیے بیرون ملک اداروں سے رابطے کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی سپورٹرز اور پارٹی اس سب سے کیا حاصل کر نا چاہتے ہیں؟ اور پارٹی کے حقیقی آزادی کے نعروں کا کیا ہوگا جب اُنی ہی اداروں اور ممالک سے مدد مانگی جا رہی ہے جن کے خلاف یہ پارٹی مہم چلاتی تھی؟

بین الاقوامی سطح پرعمران خان اور پارٹی قیادت کے لیے مہم سے کیا پاکستان میں طاقتور حلقوں پر دباؤ پڑے گا؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔