جانوروں کو اذیت کیوں دی جائے، کیا وہ خدا کی مخلوق نہیں؟
جانوروں کو اذیت کیوں دی جائے، کیا وہ خدا کی مخلوق نہیں؟
وقت اشاعت
پاکستان میں سکولوں کے نصاب میں جانوروں کی فلاح و بہبود کے بارے میں ایک سبق شامل کیا گیا ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ اِس کا مقصد بچوں میں جانوروں سے متعلق آگہی پیدا کرنا اور بچوں کو یہ بتانا ہے کہ جانوروں کو پالنا صرف تفریح نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔ فی الحال تو جانوروں کے ساتھ جو سلوک ہوتا، جس طرح لاوارث جانوروں پر پتھر پھینکے جاتے ہیں، کیا اس سے پاکستان میں جانوروں کے بارے میں رویے تبدیل ہوں گے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
رپورٹر: شمائلہ خان
فِلمنگ: زیان علی خان
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، غضنفر حیدر




