غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظر
غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظر
وقت اشاعت
اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر پر کی جانے والی بمباری کے بعد ڈرون فوٹیج میں شہر کے تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل میں کی جانے والی کارروائیوں کے ردعمل میں غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جانب اب تک تقریباً 2400 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔



