پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’ورلڈ کپ میں یہ ہمارے لیے سب سے بڑا میچ ہے‘
پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’ورلڈ کپ میں یہ ہمارے لیے سب سے بڑا میچ ہے‘
وقت اشاعت
احمد آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں انڈیا اور پاکستان کے میچ کو ٹورنامنٹ کا ’بلاک بسٹر ایونٹ‘ قرار دیا گیاہے۔ لاکھوں لوگ اس کھیل کو دیکھیں گے اور امید ہے کہ 132,000 افراد کی گنجائش والا سٹیڈیم بھی کھچا کھچ بھرا ہوگا۔
بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر احمدآباد میں سٹیڈیم کے باہر موجود ہیں اور انھوں نے میچ سے قبل فینز سے بات کی۔



