75 روپے ماہانہ تنخواہ: ’اب خدا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں‘

،ویڈیو کیپشن75 روپے ماہانہ تنخواہ: ’اب خدا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں‘
75 روپے ماہانہ تنخواہ: ’اب خدا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں‘
وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام کشمیرمیں ایسی سینکڑوں خواتین ہیں جو دہائیوں سے 25، 50 یا 75 روپے ماہانہ کی تنخواہ پر سکولوں میں صفائی کا کام کررہی ہیں۔

یہ خواتین اتنے کم پیسوں میں گزر بسر کیسے کر رہی ہیں؟ جانیے ریاض مسرور اور شفاعت فاروق کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر