آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دہلی: دریائے جمنا پر زہریلا جھاگ کیوں بن رہا ہے؟
دہلی: دریائے جمنا پر زہریلا جھاگ کیوں بن رہا ہے؟
وقت اشاعت
دہلی میں ایک بار پھر دریائے جمنا زہریلے جھاگ کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ صفائی کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے اور بار بار دعوے کیے جانے کے باوجود دریا میں سیوریج، صنعتی فضلے اور کیمیائی آلودگی گرنے کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔
رپوٹر : غافرہ قادر
شوٹ : سراج علی
ایڈیٹ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مہتاب عالم