گولان کی پہاڑیاں اسرائیل اور شام کے لیے اتنی اہم کیوں ہیں؟
گولان کی پہاڑیاں اسرائیل اور شام کے لیے اتنی اہم کیوں ہیں؟
وقت اشاعت
اسرائیل کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فوج نے گولان کی پہاڑیوں میں ایک غیر فوجی بفر زون کا کنٹرول عارضی طور پر اپنے قبضے میں لے لیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ شام کے ساتھ 1974 کا جنگ بندی کا معاہدہ باغیوں کے ملک پر قبضے کے بعد 'منہدم' ہو گیا تھا۔
یہ علاقہ اتنا اہم کیوں ہے اور یہاں کی تاریخ کیا ہے؟ جانیے عائشہ میر سے، اس ویڈیو میں۔



