جب ایرانی شہر اصفہان بمباری کا ہدف بنا

،ویڈیو کیپشن
جب ایرانی شہر اصفہان بمباری کا ہدف بنا
وقت اشاعت

ایران کا شہر اصفہان جسے اس کی خوبصورتی کی وجہ سے ’نصف جہان‘ کہا جاتا ہے 31 مارچ کو بمباری کا نشانہ بنا۔ اس شہر میں ایران کی عسکری تنصیبات کے علاوہ جوہری مرکز بھی موجود ہے۔