علی گڑھ کے معروف درزی جن کی بنائی شیروانیاں صدور اور اداکاروں نے پہنی

،ویڈیو کیپشنعلی گڑھ کے معروف درزی جن کی بنائی شیروانیاں صدور اور اداکاروں نے پہنی
علی گڑھ کے معروف درزی جن کی بنائی شیروانیاں صدور اور اداکاروں نے پہنی
وقت اشاعت

انڈین شہر علی گڑھ میں مہدی حسن ٹیلرز نام کا ایک فیملی بزنس ہے جو دہائیوں سے شیروانیاں تیار کر رہا ہے۔ ان کے گاہکوں میں سابق صدور ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام اور پرنب مکھرجی کے علاوہ سابق وزیرِاعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ بھی شامل ہیں۔

مہدی حسن ٹیلرز کی شیروانی میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز سے لے کر اداکار بھی ان ہی کا انتخاب کرتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔

رپورٹر: سہیل اختر

ایڈیٹنگ: نعمان مسرور