راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال
راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال
وقت اشاعت
پنجاب کے دریائے راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے متعلق تازہ ایمرجنسی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید منتقلی کا عمل جاری ہے۔ ان دریاؤں میں پانی کی تازہ صورتِ حال کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔



