بلوچستان مسنگ پرسن: حکومت کی بے رخی مگر مظاہرین پرعزم

بلوچستان مسنگ پرسن: حکومت کی بے رخی مگر مظاہرین پرعزم
وقت اشاعت

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بلوچستان سے لاپتہ افراد کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کے باوجود لاپتہ افراد کے رشتہ دار اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہرین کی حمایت کے بعد مسئلے کو تسلیم کرنے اور اسے حل کرنے کے لیے پریشر بڑھ رہا ہے۔

آج بی بی سی نے اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

پریزینٹر: خالد کرامت

رپورٹر: سحر بلوچ

فلمنگ: نعمان خان، کاشف باجوہ

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، رفاقت علی