’لوگ امن چاہتے ہیں، فوجی آپریشن نہیں‘

،ویڈیو کیپشنآپریشن فوج نہیں پولیس کرے، لوگ یہ مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟
’لوگ امن چاہتے ہیں، فوجی آپریشن نہیں‘
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی سے لے کر کاروباری شخصیات، طالبعلم، علما اور عام لوگ ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے علاقوں کو ’اچھے یا برے‘ طالبان سے خالی کرایا جائے لیکن یہ آپریشن فوج یا رینجرز نہ کریں بلکہ صوبے کی پولیس یا سی ٹی ڈی کے ذریعے کیا جائے کیوںکہ وہ فوجی آپریشن کی تکلیف سے دوبارہ گزرنا نہیں چاہتے۔

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: جاوید سومرو

رپورٹنگ: عزیز اللہ خان

فلمنگ: بلال احمد

ایڈیٹنگ: احسن محمود یونس