آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چھاتی کا سرطان: بچاؤ کیسے ممکن؟
چھاتی کا سرطان: بچاؤ کیسے ممکن؟
وقت اشاعت
بریسٹ کینسر ایک ایسا مرض ہے جس سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے اور اس کا علاج آسان بھی ہے اور پاکستان کے ہر شہر میں دستیاب بھی ہے۔ اس کے باوجود ملک میں ہر نو میں سے ایک خاتون کو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں اس کا شکار ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ بروقت مرض کے بارے میں معلوم نہ ہونے اور اس کی تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں مریض کے لیے یہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ کیا پاکستان میں اس مرض سے بچاؤ کے لیے مناسب اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹر: سحر بلوچ
عکس بندی: نعمان خان، زبیر صلاح الدین
پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، جاوید سومرو اور غضنفر حیدر