آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
راک کلائمبنگ: دوست کی موت کے بعد نوجوانوں کی سیفٹی ٹریننگ
راک کلائمبنگ: دوست کی موت کے بعد نوجوانوں کی سیفٹی ٹریننگ
وقت اشاعت
’ہم چاہتے ہیں کہ جس طرح عمران کی جان چلی گئی اس طرح کسی اور کی جان نہ جائے۔۔۔‘ مراد علی کوئٹہ کے پہاڑوں سے لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کو ٹریننگ دیتے ہیں کہ وہ محفوظ طریقے سے راک کلائمبنگ کریں تاکہ جس طرح ایک سال پہلے پہاڑ سے گرتے ہوئے ان کے ایک دوست کی جان چلی گئی تھی اس طرح کسی اور کی جان نہ جائے۔
مزید دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔۔۔ اضافی فلمنگ: علی سروری