آزاد ارکان نے کھیل بگاڑ دیا!
آزاد ارکان نے کھیل بگاڑ دیا!
وقت اشاعت
پاکستان کے حالیہ انتخابات پر عالمی مبصرین بد ترین دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں، لیکن اب نظر یہ آ رہا ہے کہ آزاد ارکان کی ایک بڑا تعداد کے منتخب ہونے سے ان طاقتوں کھیل بگڑ گیا ہے جو اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چا رہے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف پر بحیثیت سیاسی جماعت پر پابندی کے بعد اس کے رہنماؤں نے آزاد امیدواروں کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا۔ سیربین میں اس موضوع پر گفتگو دیکھیے:
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: خالد کرامت
فلمنگ: فرقان حمید، نعمان، نیر عباس
پرولاکشن ٹیم: عمر آفریدی، جاوید سومرو، ثقلین امام



