چولستان ریلی میں ٹرک دوڑانے جانے کا تجربہ کیسا رہا؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں 19ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد ہوا۔
چولستان ریلی میں ٹرک دوڑانے جانے کا تجربہ کیسا رہا؟
وقت اشاعت

پاکستان میں 19ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد ہوا۔ گذشتہ سال اس ریلی میں ٹرک ریسنگ کی کیٹیگری بھی شامل کی گئی تھی۔ آئیے ملتے ہیں ٹرک ڈرائیور احمد شاہ سے اور جانتے ہیں ان کا تجربہ کیسا رہا۔۔۔

پروڈیوسر اور ویڈیو ایڈیٹنگ: رباب بتول