آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نو مئی واقعات میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
نو مئی واقعات میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
وقت اشاعت
گذشتہ برس 9 مئی کے پُرتشدد احتجاج کے بعد کئی گرفتار کیے گئے افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے گئے۔ بی بی سی کی ٹیم نے ایسے چند افراد سے مردان اور تخت باہی میں ملاقات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹرائل کے دوران کیا ہوا۔
ویڈیو: عزیزاللہ خان، شہزاد ملک، بلال احمد