باربی، لڑکیوں کے لیے یا لڑکوں کے لیے؟
باربی، لڑکیوں کے لیے یا لڑکوں کے لیے؟
وقت اشاعت
ہالی ووڈ کی فلم باربی کی رلیز پر یہ بحث دوبارہ شروع ہوئی ہے کہ کیا گڑیا صرف لڑکیوں کے کھیلنے کے لیے ہیں اور لڑکے کاروں اور ہوائی جہازوں سے ہی کھیلیں؟ کیا کھلونوں کی تقسیم جنس کی بنیاد پر ہونے سے بچوں کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: رباب بتول
فلمنگ: نعمان خان
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، عمر آفریدی، ثقلین امام، حمیرہ کنول




