عوامی خدمت کے ادارے خود مدد کے طلب گار بن گئے

عوامی خدمت کے ادارے خود مدد کے طلب گار بن گئے
وقت اشاعت

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کے سبب لوگوں کو خوراک، صحت و دیگر سہولیات فراہم کرنے والے بڑے فلاحی ادارے بھی مالی دباؤ کا شکار ہیں، جس سے ان کی سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

بی بی سی نے بعض بڑے اداروں کے سربراہان سے بات کی جن کا کہنا ہے کہ انھیں ملک سے انتہائی کم جبکہ بیرون ملک سے زیادہ عطیات ملے ہیں۔ مزید جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔