اتر پردیش میں ہولی پر مساجد کو ڈھک دیا گیا

اتر پردیش میں ہولی پر مساجد کو ڈھک دیا گیا
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے تہوار سے پہلے چند مساجد کو تارپولین سے ڈھک دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ کیا تھی؟

جانیے ہمارے ساتھی شکیل اختر اور تپس ملک کی اس رپورٹ میں۔