فتح جنگ کی سوغات گوند کا حلوہ

فتح جنگ کی سوغات گوند کا حلوہ
وقت اشاعت

آپ نے کبھی گوند کے حلوے کے بارے میں سنا ہے؟ اسے بنانے والے کہتے ہیں کہ یہ فتح جنگ سے شروع ہوا اور سردیوں کی سوغات بن گیا۔ دیکھیے بی بی سی کی نازش فیض اور نئیر عباس کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔