آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر میں انتخابات: پونچھ کے چار حلقوں میں ووٹنگ مکمل
کشمیر میں انتخابات: پونچھ کے چار حلقوں میں ووٹنگ مکمل
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے الیکشن کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے چار حلقوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔
ابتدائی طور پر 10 اگست کو پونچھ ڈویژن کے 11 حلقوں میں پولنگ ہونا تھی، تاہم گذشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے خدشات کے اظہار کے بعد سات حلقوں میں پولنگ ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید تفصیلات جانیے شہزاد ملک اور نئیر عباس کی اس ویڈیو میں