آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بم سائیکلون: برفانی طوفان سے امریکہ اور کینیڈا میں متعدد اموات
بم سائیکلون: برفانی طوفان سے امریکہ اور کینیڈا میں متعدد اموات
وقت اشاعت
شمالی امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں اور کینیڈا سے لے کر میکسیکو کی سرحد تک متعدد ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
ایک سرکاری اہلکار نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو اپنی گاڑیوں میں پھنسے ہوئے دو دن سے زیادہ وقت ہو گیا ہے اور یہ ان کی زندگیوں کا شاید سب سے خوفناک برفانی طوفان ہے۔ مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔