انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوان جو پن بجلی کے منصوبوں سے توانائی بحران ختم کر رہے ہیں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوان جو پن بجلی کے منصوبوں سے توانائی بحران ختم کر رہے ہیں
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ایسے چند نوجوانوں سے ملتے ہیں جنھوں نے پانی سے بجلی بنانے کے کارخانے لگانے کی ٹھان لی اور کامیاب بھی ہو گئے۔

وادی میں نجی بجلی گھروں میں بجلی بنانے کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔