پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے میرپور ڈویژن میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے میرپور ڈویژن میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟
وقت اشاعت

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیرکے میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ ان انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کیسا رہا؟ کیا عوام میں انتخابی جوش و خروش موجود تھا یا خوف و ہراس کی کوئی فضا تھی؟ وہاں موجود لوگوں کی کیا رائے تھی؟ میرپور سے شہزاد ملک اور نیر عباس کی اس گرائونڈ رپورٹ میں دیکھیے۔