آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ساڑھی پہن کر سکیٹنگ کرنے والی ’آنٹی سکیٹس‘
ساڑھی پہن کر سکیٹنگ کرنے والی ’آنٹی سکیٹس‘
وقت اشاعت
کیا کبھی آپ نے سکیٹ بورڈنگ کی ہے؟ اور کیا کبھی سوچا ہے کہ سکیٹ بورڈنگ ساڑھی پہن کر کی جائے تو کیسا لگے گا۔ آئیے آپ کو ملواتے ہیں ٹورنٹو کی اربی رائے سے جو ساڑھی پہن کر سکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے ثقافتی اقدار اور پدر سری نظام کو چیلنج کر رہی ہیں۔
ویڈیو: کریم اسلام