امریکہ میں صدارتی انتخاب: واشنگٹن میں الیکشن کا ماحول اور تیاریاں

امریکہ میں صدارتی انتخاب: واشنگٹن میں الیکشن کا ماحول اور تیاریاں
وقت اشاعت

امریکی صدارتی انتخاب اب چند دن ہی دور رہ گئے ہیں، تو کیا امریکہ میں وہی گہما گہمی ہے الیکشن کی جو پاکستان میں ایسے موقعے پر نظر آتی ہے، بتا رہی ہیں واشنگٹن میں موجود بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر۔

ویڈیو: ترہب اصغر، نیّر عباس