افغانستان میں سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتیں: ’میری والدہ بھی زخمی ہیں اور میں مرتے مرتے بچا۔۔۔‘

،ویڈیو کیپشنافغانستان میں سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتیں: ’میری والدہ بھی زخمی ہیں اور میں مرتے مرتے بچا۔۔۔‘
افغانستان میں سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتیں: ’میری والدہ بھی زخمی ہیں اور میں مرتے مرتے بچا۔۔۔‘
وقت اشاعت

افغانستان میں بغلان، بدخشاں، ہرات اور غور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ادارہ برائے خوراک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایڈیٹنگ: حسن عباس