برطانیہ میں دس برس میں چھ وزیراعظم کیوں؟
برطانیہ میں دس برس میں چھ وزیراعظم کیوں؟
وقت اشاعت
1721 سے اب تک 58 افراد برطانیہ کے وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کچھ نے الیکشن ہارنے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا، کچھ نے دباؤ میں آکر استعفیٰ دے دیا، اور کچھ تو اس عہدے پر ہوتے ہوئے جان سے بھی گئے۔ کیئر سٹامر کے استعفے اور اینڈی برنہم کے حکومت سنبھالنے کا مطلب ہے کہ برطانیہ کو صرف ایک دہائی کے دوران چھٹا وزیراعظم ملا ہے جو کہ جدید سیاست میں ایک غیرمعمولی عدد ہے۔






