پاکستانی سکولوں میں ’بلیئنگ‘ اتنی عام کیوں ہے؟

پاکستانی سکولوں میں ’بلیئنگ‘ اتنی عام کیوں ہے؟
وقت اشاعت

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اب کئی لوگوں کے ذہنوں میں یہی سوال ہے کہ سکولز میں بلیئنگ اور بچوں میں غنڈہ گردی اتنی عام کیوں ہے اور اس کی روک تھام کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے؟ اس ہی بارے میں دیکھیے سعد سہیل اور نعمان مسرور کی یہ دستاویزی فلم۔