انڈیا: کیا مسلم فیملی قوانین نہیں چلیں گے؟
انڈیا: کیا مسلم فیملی قوانین نہیں چلیں گے؟
وقت اشاعت
رام مندر کی تعمیر اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے علاوہ انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی کے انتخابی منشور کا تیسرا بڑا وعدہ یونیفارم سِوِل کوڈ یا یو سی سی تھا۔ اور اب بی جے پی کی حکومت والی کچھ ریاستیں اس کے نفاذ پر غور کر رہی ہیں، جس سے ملک بھر میں مسلمانوں کو ممکنہ طور پر قومی دھارے سے الگ کرنے کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔ اور یہ سوال بھی پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آنے والے دنوں میں، انڈیا میں مختلف مذاہب کے الگ الگ پرسنل لاز نہیں چلیں گے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: شکیل اختر
فلمِنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، جاوید سومرو، نصرت جہاں، خالد کرامت




