عبدالستار اور بلقیس ایدھی کے بعد پاکستان میں سوشل ورک کا مستقبل کیا ہو گا
وقت اشاعت
ایدھی سینٹر کے جھولوں سے ہزاروں نو مولود بچوں کی زندگیاں شروع ہوئیں۔ ان زندگیوں کو سنبھالا اور سنوارا بڑی امی، یعنی بلقیس ایدھی نے۔ سیربین نے ایسی کچھ لڑکیوں سے بات کی جن کی زندگیاں بڑی امی نے یکسر بدل دیں۔
یہ بھی جانیں گے کہ 73 سال پہلے شروع ہونے والے سوشل ورک کے اس سلسلے کا عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی کے چلے جانے بعد کیا مستقبل ہو گا۔
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: ریاض سہیل اور محمد کاظم
فلمنگ: خیر محمد اور محمد نبیل
پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر، سارہ عتیق اور احسن یونس