کیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کاروبار شروع کرنا آسان ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کاروبار شروع کرنا آسان ہے؟
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں اکثر سکیورٹی کے خدشات اور غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے تو ایسے میں وہاں پر کوئی کاروبار یا 'سٹارٹ اپ' شروع کرنا کتنا مشکل ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ریاض مسرور

فلمنگ: شفاعت فاروق