نواز شریف کی سزا کی معطلی پر پارٹی کارکن شاد

وقت اشاعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل کر دیں

مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنہائی کورٹ کا فیصلہ آنے سے قبل پارٹی کارکن عدالت کے باہر موجود تھے
مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنپارٹی کارکنان میں خواتین بھی شامل تھیں جو پرجوش نعرے لگاتی رہیں
اسلام آباد
،تصویر کا کیپشنعدالت کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو اڈیلہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں سے ان کی رہائی متوقع ہے
مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنپارٹی کارکنوں میں فیصلہ سنتے ہی بجلی سے کوند گئی
مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنفیصلے کے بعد کارکناں ایک دوسرے سے بغل گیر ہوئے اور انھوں نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی
مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنفیصلہ آنے سے قبل پارٹی کارکنوں کے چہروں پر تشویش اور اضطراب کے جذبات نمایاں تھے
مسلم لیگ کے کارکن
،تصویر کا کیپشنلاہور میں کئی جگہوں پر کارکنوں نے مٹھائی بھی تقسیم کی