آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تہتر کروڑ پاؤنڈ کے ساتھ رشی سونک پارلیمنٹ کے امیر ترین ارکان میں سے ایک
وقت اشاعت
رِشی سونک برطانیہ کے پہلے نان وائٹ، برِٹِش ایشین پرائم مِنِسٹر بن گئے ہیں۔ وہ موجودہ برطانوی پارلیمنٹ کے امیر ترین ارکان میں سے ایک ہیں اور اُن کی دولت کا تخمینہ تہتر کروڑ پاؤنڈ کے لگ بھگ بتایا جاتا ہے۔ مڈل کلاس اِمیگرنٹ فیملی میں پیدا ہونے والے ایک لڑکے کا ٹین ڈاوننگ سٹریٹ تک کا یہ سفر کیسا رہا؟ اور کیا وہ پچھلے کچھ عرصے کی اِنسٹیبِلِٹی اور اکنامِک کرائیسس سے ڈیل کر پائیں گے؟
میزبان:عالیہ نازکی
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، غضنفر حیدر، ثمرہ فاطمہ