توہین مذہب کے الزام پر قتل: ’ایسے لگا جیسے کسی نے میرے دل پر نیزے سے وار کیا ہو‘

وقت اشاعت

نائیجیریا میں معاشرہ بہت مذہبی ہے اور یہاں کے قانون میں توہینِ مذہب کی سزا دو سال ہے مگر کئی لوگ محض الزامات کی وجہ سے ہی ہجوم کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں۔

اس بارے میں دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔۔