آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اشاروں کی زبان میں قرآن کی تلاوت
وقت اشاعت
انڈونیشیا کے شہر یوگیکارتا میں ایک اسلامی سکول اُن بچوں کے لیے ہے، جو قوت گویائی اور سماعت سے محروم ہیں۔
یہاں 100 سے زائد بچے مذہبی تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں اور اشاروں کی زبان میں قرآن پڑھتے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔