آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا قطر گرمی سے ہونے والی اموات چھپا رہا ہے؟
وقت اشاعت
گرمیوں میں قطر کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے اور یہ گرمی سب سے زیادہ ایک کروڑ 40 لاکھ مزدوروں کو متاثر کرتی ہے، جو کام کی تلاش میں اپنا وطن چھوڑ کر گلف کا رخ کرتے ہیں۔
اتنی زیادہ گرمی میں کام کرنے سے مزدوروں کی اموات بھی واقع ہو جاتی ہیں لیکن اکثر انھیں دل کا دورہ قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔