آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مصر میں تین ہزار سال قدیم گزرگاہ دوبارہ کھلنے کے شاندار مناظر
وقت اشاعت
سینکڑوں فنکاروں نے الاقصر، مصر میں تین ہزار سال قدیم 'شارعِ ابوالہول' کے دوبارہ کھولنے کی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس قدیم گزرگاہ کی کھدائی اور اسے بحال کرنے میں کئی دہائیاں صرف ہوئیں۔ تین کلومیٹر طویل یہ شارع شہر کے دو سب سے بڑے مندروں کو ملاتی ہے۔
دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔