لندن کے کلاک ٹاور بگ بین کی بحالی کا عمل آخری مراحل میں

وقت اشاعت

برطانیہ میں لوگ چار برس سے بگ بین کی آواز سننے کو ترس رہے تھے اور اب ان کا یہ انتظار ختم ہونے والا ہے کیونکہ سنہ 2017 میں شروع ہونے والا بحالی کا عمل آخری مراحل میں ہے۔

مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔