آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ریچھ سے کتوں کو بچانے کے لیے 17 سالہ لڑکی نے خطرہ مول لیا
وقت اشاعت
کیلیفورنیا میں ایک 17 سالہ لڑکی نے دیکھا کہ ایک ریچھ ان کے کتوں پر حملہ کر رہا ہے تو انھوں نے فوراً وہاں پہنچ کر اس ریچھ کر دیوار سے نیچے دھکیل دیا۔ ڈرامائی ویڈیو میں واقعہ محفوظ ہوگیا۔