گوگل ارتھ کا نیا ’ٹائم لیپس‘ فیچر: دیکھیے کہ 37 برس میں زمین کیسے بدلی ہے

وقت اشاعت

گوگل نے 37 برس پرانی سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے ایک ایسا ٹائم لیپس فیچر متعارف کروایا ہے جس سے صارفین زمین کا اوپر سے نظارہ کر سکتے ہیں۔ اس نئے فیچر کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور انسانی سرگرمیوں سے زمین پر ہونے والی تبدیلیوں کو اجاگر کرنا ہے۔